تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِحْنَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِحْنَتی کے معانیدیکھیے
مِحْنَتی کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- محنت کرنے والا، کام میں مصروف رہنے والا
- جفاکش، مزدور، کمیرا، قلی، محنت کش
- محنت سے تعلق رکھنے والا، محنت کی طرف منسوب
شعر
کر دعائیں کہ دعاؤں میں اثر ہوتا ہے
محنتی ہاتھ کے حصے میں ثمر ہوتا ہے
محنتی ہے جو طالب علم وہ کیوں فیل ہوتا ہے
جو کچھ پڑھتا نہیں وہ کامیاب و کامراں کیوں ہو
English meaning of mehnatii
Adjective, Masculine, Singular
- hard worker, hard-working, laborious, industrious, diligent
- a labouring man, labourer
- industrious, painstaking, hardy, difficult
मेहनती के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- अधिक या पूरी मेहनत करने वाला, अत्यधिक श्रम करने वाला, परिश्रमी, मजदूर, कुली, व्यायाम करने वाला,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِحْنَتی)
مِحْنَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔